سوات (باخبرسوات ڈاٹ کام) شموزئی کے علاقہ پارڑئی میں ٹرک کی ٹکر سے 6 سالہ بچی شدید زخمی ہوگئی۔ تیز رفتاری کے باعث ٹرک نے سڑک کنارے بچی شازمہ کو کچل دیا جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوگئی جس کو تشویشناک حالت میں طبی امداد کے لئے سیدو شریف ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
Swat
