Swat

جی او سی ملاکنڈ ڈویژن کی ہدایت پر سرکٹ ہاؤس مینگورہ میں گرینڈ جرگہ

سوات   (باخبرسوات ڈاٹ کام)   جی او سی آرمی ڈو یژن ملا کنڈ میجر جنر ل خا لد سعید کی ہدایت پر سرکٹ ہا ؤ س منگو رہ میں گرینڈ جر گہ کا انعقاد کیا گیا، جس میں وی ڈی سی ممبران اور علا قہ مشران نے شر کت کی۔ جی او سی آرمی ڈو یژن ملا کنڈ میجر جنر ل خا لد سعیدنے علا قہ مشران سے با ت چیت کی اور وی ڈی سی ممبر ان سے علا قے کی بہتری کے با رے میں تجا ویز حا صل کیں۔ جی او سی آرمی ڈو یژن ملا کنڈ میجر جنر ل خا لد سعیدنے کہا کہ پا ک فوج ہر گھڑی سوات کے عوام کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔ انہوں نے یقین دہانی کرائی کہ آرمی مختلف مو ضو عا ت پر سیمینا ر اور ریلی کا انعقاد کر کے عوامی مسا ئل کو اُجا گر کر کے ان کا سدباب کرتی رہے گی۔ وی ڈی سی ممبران اور علا قہ مشران نے پا ک آرمی کے اس اقدام کو خو ب سر اہا اور شکریہ ادا کیا ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

★ ★ ★ ★ ★
اوسط ریٹنگ: ⭐ 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔