Swat

کبل سرسینئی، موٹر سائیکل اور موٹر کار میں تصادم، ایک نوجوان جاں بحق دوسرا زخمی

سوات(باخبر سوات ڈاٹ کام )   تحصیل کبل کے علاقہ سر سینئی میں تیز رفتاری کے باعث موٹر سائیکل اور موٹر کار میں تصادم کے نتیجے میں ایک نوجوان جاں بحق اوردوسرا زخمی ہوگیا۔حادثہ میں سولہ سالہ ناصر خان اور پندرہ سالہ سدیس شدید زخمی ہوگئے، جن کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کیا گیا۔ بعد میں ناصر خان سکنہ کالاکلے زخموں کی تاب نہ لاکر چل بسا اور دوسرے شدید زخمی سدید کو تشویشناک حالت میں پشاور کے ہسپتال منتقل کیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

★ ★ ★ ★ ★
اوسط ریٹنگ: ⭐ 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔