Swat

وزیراعلیٰ محمود خان کی ماں کی فوتگی کے بعدچچازاد بہن بھی چل بسی

سوات   (باخبر سوات ڈاٹ کام)  وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کی والدہ کی موت کے غم کے لئے آئی ان کی چچازاد بہن بھی دل کا دورہ پڑنے سے جان سے گئی۔ تحصیل مٹہ کے علاقے شوخدڑہ کے رانیزے خان ایڈوکیٹ کی اہلیہ وزیر اعلیٰ محمود خان کی والدہ کے غم کے لئے آئی تھی کہ اس دوران انہیں دل کا دورہ پڑا۔ انہیں فوری طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کردیا گیا، مگر وہ جاں بر نہ ہوسکیں، جنہیں بعد میں آبائی قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔