سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) مسلم لیگ ن کے صوبائی صدر امیر مقام غیر ملکی نجی دورہ مکمل کر کے واپس پاکستان پہنچ گئے۔ امیر مقام نے دبئی اور بعد میں انگلینڈ میں پارٹی رہنماؤں سے ملاقات کی اور کارکنوں کے اجتماعات سے خطاب کیا۔ بیگم کلثوم نواز کی برسی کے موقع پر انہوں حسن نواز کے گھرجاکر قرآن خوانی کی اور ان کے بلند درجات کے لئے دعا کی۔
Swat
