Swat

سوات، دوسرے روز بھی بارش و برف باری کا سلسلہ جاری

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)   سوات میں دوسرے روز بھی بارش و برف باری کا سلسلہ جاری رہا۔ بدھ کو بھی دن بھر میدانی علاقوں میں بارش اور بالائی پہاڑوں پر برف باری کا سلسلہ جاری رہا جس کی وجہ سے سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج جمعرات کو مطلع صاف رہنے کا امکان ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

★ ★ ★ ★ ★
اوسط ریٹنگ: ⭐ 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔