Swat

ن لیگ کے ایم این اے نے پی ٹی آئی کے ایم این اے کو چیلنج کردیا

سوات(باخبر سوات ڈاٹ کام)   سوات سے ن لیگ کے رکن صوبائی اسمبلی سردارخان نے پی ٹی آئی کے ایم این اے کو چیلنج دیا ہے کہ دونوں استعفیٰ دے کر عوامی عدالت میں جاتے ہیں، تاکہ دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہوجائے۔ خوازہ خیلہ میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ ایم این اے ڈاکٹر حیدرعلی چوردروزاہ استعمال کرکے اقتدار میں آئے۔ ڈاکٹر حیدرعلی نے علاقہ کو جان بوجھ کر پسماندہ رکھا ہے، وہ زیادہ تر وقت بیرون ملک گزار کر عوام کو بے وقوف بنارہے ہیں، مگر علاقے کے عوام مزیدان کے شوشوں میں نہیں آئیں گے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

★ ★ ★ ★ ★
اوسط ریٹنگ: ⭐ 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔