Swat

غالیگے، خاتون نے زہریلی دوا پی کر اقدامِ خودکشی کرلیا

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)      تحصیل بریکوٹ کے علاقہ غالیگے میں شادی شدہ خاتون نے زہریلی دوا پی کر اقدام خود کشی کیا۔ پولیس کے مطابق 23سالہ مسماۃ(اب) ساکن مردان حال غالیگے نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر زہریلی دوا پی کر اقدامِ خود کشی کیا جن کو بے ہو شی کی حالت میں طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کیا گیا۔ پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔