Swat

حبیب اللہ خان انتقال کر گئے

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)  نیشنل بنک زونل آفس سوات کے سینئر وائس پریزیڈنٹ(ایس وی پی) حبیب اللہ خان انتقال کر گئے۔ وہ کچھ روز قبل بنک کے باقی ساتھیوں سمیت کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے تھے جن کو بعد پشاور کے ہسپتال منتقل کیا گیا، جہاں وہ چند روز سے آئی سی یو میں زیر علاج رہے۔ جمعہ کو کورونا وائرس سے لڑتے ہوئے جاں بحق ہوگئے۔ ان کو جمعہ کو آبائی قبرستان کمر گئی، ہاتیان ضلع مردان میں آبائی قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔