Swat

سوات، کرونا سے مزید 73 افرادصحت یاب، تعداد 1992 ہوگئی

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)   سوات میں کرونا وائرس سے مزید 73 افراد صحت یاب ہوگئے جس کے بعد صحت یاب افراد کی تعداد1992 ہوگئی۔ محکمہ صحت کے مطابق مزید 15 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوگئی جس کے بعد متاثرہ افراد کی تعداد 2671 ہوگئی۔ 680 مشتبہ افراد کے ٹیسٹ نتائج کا انتظار ہے۔ کرونا وائرس سے متاثر 585 مریض زیرِ علاج ہیں۔محکمہ صحت کے ساتھ رجسٹرڈ جاں بحق افراد کی تعداد94 ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

★ ★ ★ ★ ★
اوسط ریٹنگ: ⭐ 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔