Swat

مینگورہ، نڑی وال ادبی تڑون اور سول سو سائٹی کا اقبال مومندکے قتل کے خلاف مظاہرہ

(باخبر سوات ڈاٹ کام)نڑی وال ادبی تڑون اور سول سو سائٹی کی جانب سے نشاط چوک مینگورہ میں لکی مروت میں دہشت گردوں کے حملے میں جاں بحق ممتاز شاعر اور ڈی ایس پی اقبال مومند اور ان کے ساتھوں پر حملے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرین نے دہشت گردی کی سخت الفاظ میں مذمت کی اور شہدا کے بلند درجہ جات کے لئے دعا کی۔ مظاہرین نے دہشت گردوں اور دہشت گردی کے خلاف نعرہ بازی کی۔ پشتون سٹوڈنٹس فیڈریشن نے بھی لکی مروت بم دھماکے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔