Uncategorized @ur

منگلور، ڈاکٹر باور خان انتقال کرگئے

منگلور، ڈاکٹر باور خان انتقال کرگئے
(باخبر سوات ڈاٹ کام) ڈاکٹر باور خان انتقال کرگئے۔ مرحوم کو آبائی قبرستان منگلور میں سپردِ خاک کردیا گیا۔ وہ پی ٹی سی ایل کے ڈویژنل انجینئر ارشد علی خان کے بھائی، ڈاکٹر برکت علی، فیض علی خان، اشرف علی خان اور شوکت علی خان کے والد تھے۔ فاتحہ خوانی منگلور میں ہورہی ہے۔

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں