Swat

بار کونسل کی اپیل پر سوات میں بھی وکلا کی مکمل ہڑتال

(باخبر سوات ڈاٹ کام) بار کونسل کی اپیل پر سوات میں بھی وکلا نے مکمل ہڑتال کی اور عدالتوں سے بائیکاٹ کیا۔ ہائی کورٹ مینگورہ بنچ، ڈسٹرکٹ کورٹس اور تمام تحصیلوں میں وکلا کے بائیکاٹ کی وجہ سے تواریخ پیشی تبدیل کی گئیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

★ ★ ★ ★ ★
اوسط ریٹنگ: ⭐ 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔