Swat

مینگورہ بائی پاس، ٹرک کی ٹکر سے دو موٹر سائیکل سوار جاں بحق

(باخبر سوات ڈاٹ کام)مینگورہ بائی پاس پر ٹرک کی ٹکر سے دو موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہوگئے۔ بائی پاس پر فلائی اُوور کے قریب رات کے وقت ٹرک نے موٹر سائیکل کو ٹکر ماری، جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل پر سوار وقاص ولد عثمان اور بلال ولد محمد رزاق ساکنانِ ملوک آباد مینگورہ جاں بحق ہوگئے۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں