Swat

شموزئی، موٹر کار الٹنے سے چار افراد زخمی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)شموزئی کے علاقہ پارڑئی میں موٹر کار الٹنے سے خواتین اور بچوں سمیت چار افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق تیز رفتاری کے باعث موٹر کار الٹنے سے مہران، اتل خان، مسماۃ دلشاد اور کمسن بچی فرشتہ زخمی ہوئے جن کو طبی امداد کے لئے مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں