Swat

سوات، سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔ گذشتہ رات کالام کا درجہ حرارت منفی5 سنٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ سوات کے بالائی علاقوں میں سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔ میدانی علاقے بھی خشک سردی کی لپیٹ میں ہیں۔ مینگورہ شہر میں گذشتہ رات کم سے کم درجہ حرارت4ریکارڈ کیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

★ ★ ★ ★ ★
اوسط ریٹنگ: ⭐ 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔