Swat

مٹہ، گورنمنٹ افضل خان لالا کالج کے طلبہ کا کالج راستہ بندش کے خلاف مظاہرہ

(باخبرسوات ڈاٹ کام)مٹہ میں گورنمنٹ افضل خان لالا کالج کے طلبہ نے کالج کے راستے کی بندش کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ ان کی کالج جانے والی روڈ کو ایک عرصہ سے بند کیا گیا ہے جس کی وجہ سے طلبہ اور سٹاف مشکلات کا شکار ہیں۔ بعد میں انتظامیہ سے مذاکرات کے بعد طلبہ نے احتجاج ختم کردیا۔

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں