Swat

اے ڈی سی سوات کی زیرِ صدارت ڈسٹرکٹ سٹیئرنگ کمیٹی برائے صحت بارے اجلاس

(باخبر سوات ڈاٹ کام) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سوات سہیل احمد خان کی زیرِ صدارت ڈسٹرکٹ سٹیئرنگ کمیٹی برائے صحت کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا جس میں ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسرسمیت انتظامی افسران اور محکمہ صحت کے افسران نے شرکت کی۔ اس موقع پرایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سوات نے ہدایت کی کہ عوام الناس کی خدمت میں کوئی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی اور کوتاہی کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں