Swat

سیدوشریف ٹیچنگ ہاسپٹلز،پیرامیڈیکس کی نئی کا بینہ نے حلف اُٹھا لیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سیدوشریف ٹیچنگ ہاسپٹلز کے پیرامیڈیکس کی نئی کا بینہ نے حلف اُٹھا لیا۔ کابینہ سے چیف ایگزیکٹوڈاکٹر اسرار الحق نے حلف لیا۔ کا بینہ میں صدر فضل سبحان، جنرل سیکرٹری فضل غفار، سینئر نائب صدر ظفر اللہ، نائب صدر خواجہ طارق حسین، نائب صدر عمر محمد خان، ایڈیشنل جنرل سیکرٹری کامران خان،فنانس سیکرٹری نورالہدیٰ،جائنٹ سیکرٹری انعام اللہ انعامی، پریس سیکرٹری نوید اقبال،رابطہ سیکرٹری مجیب الرحمان اور آفس سیکرٹری میاں سید انور شامل تھے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔