Intiqal +A -Aیونس انتقال کرگئے August 16, 2024 18 مناظرہ Intiqal(باخبر سوات ڈاٹ کام) یونس انتقال کرگئے۔ مرحوم کو آبائی قبرستان میں سپردِ خاک کردیا گیا۔وہ حضرت یوسف،حضرت علی اور بلال کے بھائی جبکہ مالدار استاد کے صاحبزادے تھے۔ فاتحہ خوانی بھٹی خوازہ خیلہ میں جاری ہے۔ اشتہار / Advertisement