Swat

یوتھ آف سوات کا دہشت گردی کے خلاف مظاہرہ

(باخبر سوات ڈاٹ کام)  مینگورہ میں جس پولیس چیک پوسٹ پر حملہ کیا گیا تھا، جمعرات کو یوتھ آف سوات نے اس کے سامنے دہشت گردی کے خلاف اور پولیس سے اظہار یکجہتی کے لئے مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرہ میں سٹی میئر شاہد علی خان اور یوتھ آف سوات کے صدر سعد خان نے بھی شرکت کی۔ مظاہرین سے اپنے خطاب میں مقررین نے کہا کہ ہم کسی بھی صورت سوات میں دہشت گردی برداشت نہیں کریں گے اور پولیس کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے رہیں گے۔ انہوں نے کہا کہ پولیس سوات میں ان دہشت گردوں کا سراغ لگا کر ان کو انجام تک پہنچائے۔

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں