احسان بک سٹورکے مالک احسان چاچا انتقال کرگئے
(باخبر سوات ڈاٹ کام) احسان بک سٹور(پلوشہ مارکیٹ) کے مالک احسان چاچا انتقال کرگئے۔ اُن کو آبائی قبرستان میں سپردِ خاک کردیا گیا۔ مرحوم، عطاء اللہ کاکا(اکرام برادرز بک سیلرز)ا ور سابق ناظم انعام اللہ کے بھائی تھے۔ فاتحہ خوانی بالیگرام خونہ چم،سیدو شریف میں ہورہی ہے۔
متعلقہ خبریں
- کمنٹس
- فیس بک کمنٹس
