Intiqal

مدین، حاجی فضل رحیم انتقال کرگئے

(باخبر سوات ڈاٹ کام)رہنما جماعت اسلامی مدین اور روزنامہ مشرق کے نیوز ایجنٹ حاجی فضل رحیم انتقال کرگئے۔ مرحوم کو آبائی قبرستان میں سپردِ خاک کردیا گیا۔ مرحوم، رکنِ جماعت اسلامی حاجی فرمان علی، صحافی احسان علی اور صحافی رحمان علی کے والد تھے۔ فاتحہ خوانی مدین میں جاری ہے۔

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں