Intiqal +A -Aاحمد شاہ کی والدہ انتقال کرگئیں October 19, 2024 7 مناظرہ Intiqal(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات قومی جرگہ کے کارندہ کمیٹی کے ممبر احمد شاہ کی والدہ انتقال کرگئیں۔ ان کو آبائی قبرستان میں سپردِ خاک کردیا گیا۔ فاتحہ خوانی پانڑ میں ہورہی ہے۔ اشتہار / Advertisement