Swat

مینگورہ، بانئی تحریک انصاف کی رہائی اور 29ویں ترمیم کے خلاف مظاہرہ

(باخبر سوات ڈاٹ کام)صوبے کے باقی حصوں کی طرح سوات میں بھی بانئی تحریک انصاف کی رہائی اور 29ویں آئینی ترمیم کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ نشاط چوک میں ہونے والے مظاہرے سے صوبائی وزیر فضل حکیم خان یوسفزئی، ایم پی اے سلطان روم اور دیگر نے خطاب کیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

★ ★ ★ ★ ★
اوسط ریٹنگ: ⭐ 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔