Swat

سوات، 9 مئی کے مقدمات میں پی ٹی آئی کے نامزد رہنما با عزت بری

(باخبر سوات ڈاٹ کام) 9 مئی کے مقدمات میں پاکستان تحریک انصاف ضلع سوات کے تین نامزد رہنما با عزت طور پر بری ہوگئے۔ انسدادِ دہشت گردی ملاکنڈ ڈویژن کی عدالت نے 9 مئی کے مقدمات میں نامزد پاکستان تحریک انصاف کے تین رہنما صوبائی وزیر فضل حکیم یوسفزئی، ایم این اے سلیم الرحمان اورسٹی میئر شاہد علی کو بری کردیا۔ مقدمہ میں نامزد ملزمان کی طرف سے اورنگزیب ایڈوکیٹ اور انصاف لائرز فورم ڈسٹرکٹ سوات کے جنرل سیکریٹری معظم علی نے مقدمہ کی پیروی کی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔