(باخبر سوات ڈاٹ کام)ریٹائرڈ پرنسپل مس فخری انتقال کرگئیں۔ مرحومہ کو آبائی قبرستان میں سپردِ خاک کردیا گیا۔ مرحومہ، مستری فخرالدین کی صاحب زادی اور حسنین خان کی خالہ تھیں۔ فاتحہ خوانی مستری مسجد سیدو شریف میں جاری ہے۔