(باخبر سوات ڈاٹ کام)مٹہ میں موٹر سائیکل کو حادثہ نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق گذشتہ روز مٹہ کے علاقے آغل میں موٹر سائیکل حادثے میں ریحان ولد محمد حسن ساکن لیل بنڑ زخمی ہوگئے، جن کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کیا جارہا تھا کہ راستے میں وہ زخموں کی تاب نہ لاکر چل بسا۔
Swat
