Intiqal

فخر زمان ٹھیکیدار انتقال کرگئے

(باخبر سوات ڈاٹ کام)فخر زمان ٹھیکیدار انتقال کرگئے۔ ان کو آبائی قبرستان گل کدہ نمبر2 میں سپردِ خاک کردیا گیا۔ وہ فارن کلاتھ ہاؤس کے واحد زمان مرحوم، محمد علی، شرافت علی کے بھائی اور مقصد علی، سید علی اور عارف علی کے والد اور سوات چمبر آف کامرس کے سابق صدور راحت علی خان اورعدنان علی خان کے چچا تھے۔

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں