Intiqal

محمد رشید المعروف ٹنڈیل کے بھائی انتقال کرگئے

(باخبر سوات ڈاٹ کام)جماعت اسلامی کبل کے رہنما محمد رشید المعروف ٹنڈیل کے بھائی علی حیدر المعروف شالدا انتقال کرگئے۔ ان کو لنڈی سر کبل میں سپردِ خاک کردیا گیا۔ وہ فضل رشید کے بھی بھائی تھے۔

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں