Swat

مٹلتان،نوجوان دریامیں گر کر جاں بحق

(باخبر سوات ڈاٹ کام) کالام دورہ گاہ مٹلتان کے مقام پر نوجوان دریائے مہوڈنڈ میں گر کر جاں بحق ہوگیا۔ مقامی ذرائع کے مطابق معراج الرحمن ولد سیف الرحمان عمر 19 سال سکنہ دورگاہ مٹلتان دریا پر بنے عارضی پل کراس کرتے ہوئے اچانک دریا میں گر گیا۔ لاش مقامی لوگوں نے بافر کے مقام پر دریا سے برآمد کی۔

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔