Swat

برہ بانڈئی، چھے سالہ بچہ نہر میں ڈوب کر جاں بحق

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات کی تحصیل کبل کے علاقہ برہ بانڈئی نہر میں 6 سالہ بچہ نہاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق ہوگیا۔ بچے کی لاش کانجو ٹاون شپ نہر سے برآمد کرلی گئی۔ لاش کو ہسپتال منتقل کر دیا جسے بعد میں ورثا کے حوالے کردیا گیا۔

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں