Swat

کوکارئی،تیز رفتار موٹر کار کی ٹکر سے نوجوان جاں بحق

(باخبر سوات ڈاٹ کام)مینگورہ کے نواحی علاقہ کوکارئی میں تیز رفتار موٹر کار کی ٹکر سے نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق ڈرائیور بخت بیدار کی غفلت کی وجہ سے موٹر کار کی ٹکر سے 19 سالہ اظہار ولد واحد رحمان ساکن پانڑ موقع پر جاں بحق ہوا۔ پولیس نے ڈرائیور کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کردیا۔

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں