Intiqal

احسان اللہ کی خالہ انتقال کرگئیں

(باخبر سوات ڈاٹ کام) احسان اللہ کی خالہ انتقال کرگئیں۔ مرحومہ کو آبائی قبرستان میں سپردِ خاک کردیا گیا۔ مرحومہ، حیدر علی کی خالہ اور عبد الوہاب کی ہمشیرہ تھیں۔ فاتحہ خوانی علیگرامہ میں جاری ہے۔

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں