(باخبر سوات ڈاٹ کام)میاں توکل جان کی ہمشیرہ انتقال کرگئیں۔ مرحومہ کو آبائی قبرستان میں سپردِ خاک کردیا گیا۔ مرحومہ، خائستہ باچا اور خالق جان کی خالہ تھیں۔ فاتحہ خوانی ملوک آباد میں جاری ہے ۔