Intiqal

ایس ایچ او ظاہر شاہ کے چچا انتقال کرگئے

سوات (بیورونیوز) ایس ایچ او ظاہر شاہ کے چچا انتقال کرگئے۔ مرحوم کو آبائی قبرستان میں سپردِ خاک کردیا گیا۔ مرحوم، شہید ڈی ایس پی خان بہادر کے بھائی، عمران شاہ، شیر شاہ اور جاوید انتقال کے چچا تھے۔ فاتحہ خوانی شلتالو ملم جبہ میں جاری ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔