Intiqal

بخت زادہ کی والدہ انتقال کرگئیں

(باخبر سوات ڈاٹ کام) بخت زادہ کی والدہ انتقال کرگئیں۔ مرحومہ کو آبائی قبرستان میں سپردِ خاک کردیا گیا۔ مرحومہ، ابراہیم کی بھی والدہ تھی ں۔فاتحہ خوانی گل کدہ کابلیان مسجد میں جاری ہے۔

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں