Intiqal

قاسم خان اشاڑے انتقال کرگئے

(باخبر سوات ڈاٹ کام)عوامی نیشنل پارٹی تحصیل مٹہ کے صدر قاسم خان اشاڑے انتقال کرگئے۔مرحوم کی نمازِ جنازہ آج بروز اتوار انکے آبائی گاؤں میں ادا کی جائیگی۔ مرحوم، سابق صوبائی وزیر ایوب خان اشاڑی کے بڑے بھائی، ناصر خان، یاسر خان اور ماجد خان کے والد، ظاہر شاہ خان (رور جان) بلال خان، حبیب خان اور حسیب خان کے چچا تھے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔