Swat

سوات، دریا میں لوگوں، گاڑیوں کی نقل و حمل اور دیگر افعال پر پابندی عائد

(باخبر سوات ڈاٹ کام)ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ نے دریائے سوات میں لوگوں اور گاڑیوں کی نقل وحرکت، ماہی گیری، نہانے، سیر وتفریح، ندی نالوں اور نہروں میں لوگوں کے اجتماعات اور سلیپر اور لکڑیاں جمع کرنے اور نکالنے پر دفعہ 144 کے تحت پابندی عائد کردی۔

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں