(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں تحریک انصاف کے بانی کارکن، پہلے ضلعی جنرل سیکرٹری حضرت ر حمان ما ما انتقال کرگئے۔ ان کو آبائی قبرستان میں سپردِ خاک کردیا گیا۔ فاتحہ خوانی ملا بابا، مینگورہ میں ہورہی ہے۔