Intiqal

سید محبوب علی لالا جی انتقال کرگئے

سید محبوب علی لالا جی انتقال کرگئے
(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات پریس کلب کے افس سیکرٹری سید محبوب علی المعروف لالا جی انتقال کرگئے۔ ان کو آبائی قبرستان سالنڈہ منگلور میں سپرد خاک کردیا گیا۔ فاتحہ خوانی سالنڈہ کے سیدان مسجد میں ہورہی ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔