Swat

کالا کلے، نامعلوم افراد کے ہاتھوں قتل شدہ سابق ناظم سپرد خاک

(باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیل کبل کے علاقہ کالا کلے میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے قتل ہونے والے سابق ناظم اور اے این پی سوات کے رہنما جعفر خان کو سپرد خاک کردیا گیا۔ نماز جنازہ میں اے این پی کے رہنماؤں، کارکنوں اور علاقہ کے لوگوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ ان کو منگل اور بدھ کی درمیانی شب نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل کیا تھا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔