Swat

نوکری ملنے کی خوشی غم میں تبدیل، جوان ٹریفک حادثے میں جان بحق

(باخبر سوات ڈاٹ کام) نوکری ملنے کے بعد پہلے دن کام پر جانے والا جوان ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگیا۔ لقمان خان ساکن گھڑئی شیر پلم تحصیل مٹہ کو بنک میں نوکری ملی تھی جس پر وہ بہت خوش تھا۔ نوکری کے پہلے دن موٹر سائیکل پر کام کے لئے جا رہا تھا کہ راستے میں دوسری گاڑی کے ساتھ ٹکراکر موقع پر جاں بحق ہوگیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔