Swat

خوازہ خیلہ، نوجوان کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام) خوازہ خیلہ کے علاقہ بانڈئی میں نوجوان کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق سابقہ دشمنی پر ملزمان افضل اور اکبر نے فائرنگ کرکے اپنے بائیس سالہ چچا زاد بھائی رحمت علی قتل کردیا۔ پولیس نے پوسٹ مارٹم کے بعد لاش ورثا کے حوالے کرکے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کردیا۔

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں