Swat

خاتون جج کے ساتھ بدتمیزی پر وکیل کو 6 ماہ قید کی سزا سنا دی گئی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)پشاور ہائی کورٹ مینگورہ بنچ کے جسٹس اعجاز انور نے خاتون جج سے بد تمیزی کرنے پر وکیل کو 6 ماہ قید اور ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی۔ ایک خاتون سول جج نے شکایت کی تھی کہ اسد اللہ ایڈوکیٹ نے کمرہ عدالت میں ان کے ساتھ انتہائی بد تمیزی کی جس پر جسٹس اعجاز انور نے وکیل کو قید اور جرمانے کی سزا سنا دی۔

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں