Swat +A -Aمنگلور، شنگرئی آبشار میں نہاتے ہوئے ڈوبنے والا نوجوان جاں بحق August 18, 2026 112 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات کے علاقہ منگلور میں شنگرئی آبشار میں نوجوان نہاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق ہوگیا۔ لاش کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا، جہاں پر نوجوان کی موت کی تصدیق ہوئی۔ پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کر دی۔ اشتہار / Advertisement