Swat

مخصوص اوقات کو سی این جی اسٹیشنز پر گیس کی فراہمی بند ہوگی، کمشنر ملاکنڈ ڈویژن

(باخبر سوات ڈاٹ کام ) ضلعی انتظامیہ نے سوئی گیس صارفین کو صبح اور شام کے وقت گیس کی فراہمی کے لئے مذکورہ اوقات میں سی این جی سٹیشن بند کرنے کا فیصلہ کیا۔ کمشنر ملاکنڈ ڈویژن کے دفتر سے جاری اعلامیہ کے مطابق سوات کے تمام سی این جی سٹیشن صبح پانچ سے دس اور شام پانچ سے رات دس بجے تک بند رہیں گے۔ 

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔