Swat +A -Aبیاکن، ٹریکر اُلٹنے سے ڈرائیورجاں بحق December 2, 2017 2 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام )سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ بیا کن میں ٹریکر اُلٹنے سے ڈرائیورٹریکٹر تلے آکر جاں بحق ہوگیا۔ ڈرائیور سلیم کھیت میں ٹریکٹر چلا رہا تھا کہ ٹریکٹر اُلٹنے سے وہ ٹریکٹر تلے آکر جاں بحق ہوگیا ۔ اشتہار / Advertisement