Swat +A -Aمٹہ اویشا، ٹریکٹر اُلٹنے سے ڈرائیور جاں بحق December 6, 2017 10 مناظرہ Swat مٹہ (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ اویشا میں ٹریکٹر اُلٹنے سے ڈرائیور جاں بحق ہوگیا ۔ ثناء اللہ ولد خاپیرے کھیتوں میں کام کر رہا تھا کہ ناہموار جگہ کی وجہ سے ٹریکٹر اُلٹ گیا اور وہ ٹریکٹر تلے دب کر جاں بحق ہوگیا ۔ اشتہار / Advertisement