Swat

خود کش دھماکا، سوات میں فضا سوگوار

(باخبر سوات ڈاٹ کام)  شریف آباد خود کش دھماکا کے بعد سوات میں فضا سوگوار رہی۔ سوات کے مرکزی شہر مینگورہ، کبل، مٹہ، خوازہ خیلہ اور دیگر علاقوں کے بازاروں میں ٹریفک نہ ہونے کے برابر رہی۔ سوات میں کئی سال بعد ناخوشگوار واقعہ پیش آنے کے بعد سوات کے تمام علاقوں میں فضا سوگوار رہی

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔